انٹرٹینمنٹ
28 نومبر ، 2013

دھوم تھری کے گانے”ملنگ“ نے سب کو جھومنے پر مجبور کردیا

دھوم تھری کے گانے”ملنگ“ نے سب کو جھومنے پر مجبور کردیا

ممبئی…اور اب دل تھام لیں کہ عامر خان کی فلم ”دھوم تھری“ کے گانے” ملنگ“ نے سب کو جھومنے پر مجبور کردیا۔گانا عامر خان اور کترینا کیف پر فلمایا گیا ہے جس پر 5 کروڑ بھارتی روپے لاگت آنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس گانے کو بالی وڈ کی تاریخ کا سب سے مہنگا گانا قرار دیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :