27 مارچ ، 2012
مانچسٹر. . . فٹ بال کے دیوانوں کے لئے ایک خوشخبری یہ کہ اب وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو فٹ بال میچ کے ساتھ ساتھ فلم میں دیکھیں گے۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے فٹ بالر ایرک کینٹونا ان دنوں اپنے آپ کو فٹ بال کھلاڑی کہلانے سے زیادہ اس بات پر ترجیح دے رہے ہیں کہ وہ دنیا کے سامنے ایک اداکار کے روپ میں آئیں۔ ایرک کی نئی فلم کا ہوا لندن میں پریمیئر کمال کی بات یہ کہ ایرک نے اس فلم میں بطور کھلاڑی نہیں بلکہ ایک کھوجی پولیس اہلکار کے روپ میں منظر عام پر آئیں ہیں۔ سوئچ نامی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ایرک اس فلم میں اس خاتون کے کھوج میں ہیں قتل کرنے کے باوجود اپنے آپ کو معصوم کہلوانے پر بزد ہے۔