05 دسمبر ، 2013
کراچی…کراچی کے علاقے صفورہ گوٹھ کے قریب بس کو آگ لگادی گئی،ذرائع کے مطابق صفورہ گوٹھ کے قریب نامعلوم افراد نے بس کو آگ لگا دی۔