دنیا
27 مارچ ، 2012

پیرومیں سیلاب، کئی مکانات تباہ، متعدد افراد بے گھر

پیرومیں سیلاب، کئی مکانات تباہ، متعدد افراد بے گھر

لیما… پیرو میں بارشوں کے باعث سیلاب سے کئی مکانات تباہ ہوگئے جبکہ متعدد افراد بے گھر ہوگئے۔پیرو کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث دریاوٴں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی اور کئی دریاوٴں کے بند ٹوٹ گئے جس سے کئی علاقے پانی میں گھر گئے اور لوگ محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کررہے ہیں۔سیلاب سے کئی مکانات تباہ ہوگئے جس کی باعث کئی افراد بے گھر ہوگئے ہیں جبکہ ستر فی صد ذرعی اراضی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

مزید خبریں :