پاکستان
10 دسمبر ، 2013

آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ

آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی…آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا ۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول چیک پوسٹوں کا دورہ کیا اورجوانوں سے ملاقات کی۔

مزید خبریں :