دنیا
14 دسمبر ، 2013

کولوراڈو: اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کولوراڈو: اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کولوراڈو…اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سین ٹینیل کے اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔فائرنگ کے واقعہ کے بعد علاقے میں تمام اسکول بند کردیے گئے۔ پولیس کے مطابق فی الحال کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔گزشتہ سال اسی مقام پر فائرنگ کے واقعے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مزید خبریں :