پاکستان
14 دسمبر ، 2013

آصفہ بھٹو نے خیبرپختونخوامیں پولیومہم کیلئے عمران خان کی حمایت کردی

آصفہ بھٹو نے خیبرپختونخوامیں پولیومہم کیلئے عمران خان کی حمایت کردی

لندن…پیپلز پارٹی کی شہید رہنما بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم کیلئے عمران خان کی حمایت کرتی ہوں۔ آصفہ بھٹو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ صحت کے معاملے میں سیاسی اختلافات خاطر میں نہیں لانے چاہئیں۔

مزید خبریں :