کاروبار
14 دسمبر ، 2013

کراچی:سی این جی اسٹیشنز پیرکو 24، بدھ کو 48گھنٹے بند رہیں گے

کراچی:سی این جی اسٹیشنز پیرکو 24، بدھ کو 48گھنٹے بند رہیں گے

کراچی…پیر کو سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 24گھنٹے کے لیے بند رہیں گے جو منگل کی صبح8بجے کھلیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے جو جمعے کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔

مزید خبریں :