پاکستان
14 دسمبر ، 2013

نوشہرہ: فائرنگ سے سابق یو سی نائب ناظم زخمی

نوشہرہ: فائرنگ سے سابق یو سی نائب ناظم زخمی

نوشہرہ…نوشہرہ میں فائرنگ سے سابق یو سی نائب ناظم زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق نوشہرہ کے موضع کھنڈر میں کان کنی کے تنازع پر فائرنگ ہوگئی جس کی زد میں آکر سابق یو سی نائب ناظم سرتاج خان زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :