پاکستان
15 دسمبر ، 2013

طورخم سرحد: افغانستان میں کسٹم ہاوٴس میں خودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی

طورخم سرحد: افغانستان میں کسٹم ہاوٴس میں خودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی

خیبرایجنسی…طورخم سرحد کے قریب افغانستان کی حدود میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں کسٹم ہاوٴس کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ متعددافراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا طورخم سرحد کی حدود میں ہوا جس میں کسٹم ہاوٴس میں موجود عملے کے متعدد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ کسٹم ہاوٴس کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

مزید خبریں :