15 دسمبر ، 2013
کراچی…پیپلز پارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کودہشت گردوں نے خراب کیا۔کراچی کے موہٹا پیلس میں سندھ ثقافتی فیسٹیول کی تقریب رونمائی میں بلاول بھٹوزرداری نے افتتاحی تقریب میں نظامت کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان میں آمروں نے حکمرانی کی۔