16 دسمبر ، 2013
اوسلو…ناروے میں تیز ہواوٴں نے لوگوں کاچلنا پھرنا دشوارکردیا۔ناروے میں ایسی طوفانی ہوائیں چلیں کہ شہریوں کا چلنا محال ہوگیا۔ تیز ہواوٴں کے باعث مارکیٹوں میں موجود لو گوں کا محفوظ مقامات پر چل کر پہنچنا بھی مشکل ہوگیا۔اس دوران ریسکیواہلکار شہریوں کی مدد کیلیے پہنچ گئے۔اوردبلے پتلے افراداورنازک اندام خواتین کوقریبی عمارتوں میں منتقل کردیا۔