18 دسمبر ، 2013
کراچی…سندھ اسمبلی کااجلاس جمعہ20دسمبرکوطلب کرلیا گیا۔سندھ اسمبلی کے اسپیکرآغاسراج درانی کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کااجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پربلایاگیا،جو جمعے کی سہ پہر3بجے ہو گا۔