پاکستان
18 دسمبر ، 2013

انتخابی نتائج تبدیل کیے گئے ، اعتزاز احسن

انتخابی نتائج تبدیل کیے گئے ، اعتزاز احسن

اسلام آباد…پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے الزام عائد کیا کہ انتخابی نتائج تبدیل کیے گئے ہیں،انتخابات میں دھاندلی کے معاملے پر حقائق جاننا چاہتے ہیں، مڈٹرم انتخابات نہیں چاہتے۔ سینیٹر اعتزاز احسن نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید کہا کہ 12تھیلوں میں ردی بھری ہوئی تھی،103پولنگ اسٹیشنز کی کاوٴنٹر فائل نہیں ملی۔

مزید خبریں :