پاکستان
18 دسمبر ، 2013

کراچی: بنارس میں ہوٹل پر فائرنگ ،پولیس اہلکار شدید زخمی

کراچی: بنارس میں ہوٹل پر فائرنگ ،پولیس اہلکار شدید زخمی

کراچی...کراچی کے علاقے بنارس ہوٹل پر فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے بنارس چوک پر واقع ایک ہوٹل پر نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے اہلکار شدید زخمی ہوگیا جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حملہ آور فائرنگ کرنے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں :