پاکستان
19 دسمبر ، 2013

لاہور میں دھند کی شدت میں کمی،ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

لاہور میں دھند کی شدت میں کمی،ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

لاہور…لاہور میں دھند کی شدت میں کمی کے بعد لاہور ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا ہے۔ ایئر پورٹ حکام کے مطابق علامہ اقبال ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال کردیاگیا ہے، ایئرپورٹ پر 6 بج کر 10 منٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شدید دھند کے باعث ملتان ایئرپورٹ پر پروازیں منسوخ ہیں۔

مزید خبریں :