19 دسمبر ، 2013
کراچی…کراچی میں نیشنل ہائی وے پر منزل پمپ کے قریب بس اْلٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افرادز خمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔