پاکستان
19 دسمبر ، 2013

دالبندین میں مکان پر دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

دالبندین میں مکان پر دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ…دالبندین میں مکان پر دستی بم حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق دالبندین کے علاقے بلوچی اسٹریٹ میں ایک مکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :