20 دسمبر ، 2013
کراچی…سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاڑکانہ، ڈیرہ مراد جمالی، سکھر اور میہڑ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے سے ان علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔