20 دسمبر ، 2013
چمن …بلوچستان کے علاقے چمن میں ڈگر ی کالج کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔پولیس کے مطابق زورداردھماکے کی آواز ڈگری گرلز کالج کے قریب سے سنی گئی ہے،پولیس کے مطابق امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئیں ہیں۔