20 دسمبر ، 2013
کراچی…کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں حیدری مارکیٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس گاڑی میں سوار شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔