21 دسمبر ، 2013
لاہور…فاسٹ بولر عمر گل کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل کرلیا گیا ہے۔پی سی بی کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عمر گل پہلی دستیاب فلائٹ سے دبئی روانہ ہوجائیں گے۔