پاکستان
30 دسمبر ، 2013

چیئرمین پیمراکاپندرہ دن چھٹی پرجانیکافیصلہ،چارج سیکریٹری داخلہ کے حوالے

چیئرمین پیمراکاپندرہ دن چھٹی پرجانیکافیصلہ،چارج سیکریٹری داخلہ کے حوالے

اسلام آباد…ذرائع کے مطابق چیئرمین پیمراچودھری رشیدنے 15دن چھٹی پرجانیکافیصلہ کیا ہے،ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکریٹری داخلہ شاہدخان کوقائم مقام چیئرمین پیمراکاچارج دیدیا گیاچودھری رشیدنے تمام اختیارات سیکریٹری داخلہ شاہدخان کے حوا لے کردیئے ہیں۔ان ذرائع نے مزید بتایا کہ شاہدخان پیمرا کے روزمرہ معاملات میں خودمختارہوں گے۔

مزید خبریں :