پاکستان
30 دسمبر ، 2013

18جنوری کوبلدیاتی انتخابات کرانے کیلیے تیارہیں،قائم علی شاہ

 18جنوری کوبلدیاتی انتخابات کرانے کیلیے تیارہیں،قائم علی شاہ

کراچی…وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں 18جنوری کوبلدیاتی انتخابات کرانے کیلیے تیارہیں،انھوں نے کہا کہ ایم کیوایم سے بات چیت کیلیے کوئی نئی کمیٹی نہیں بنائی،اس حوالے سے مذاکرات کیلیے ایک کمیٹی پہلے سے قائم ہے،انھوں نے مزید کہا کہ ایم کیوایم سے رابطہ رہتاہے۔

مزید خبریں :