پاکستان
01 جنوری ، 2014

گھوٹکی: قاضی واہ نہرمیں جیپ الٹ گئی، 6افراد ڈوب گئے

گھوٹکی: قاضی واہ نہرمیں جیپ الٹ گئی، 6افراد ڈوب گئے

گھوٹکی…جہاں پورجانے والی جیپ قاضی واہ نہرمیں اْلٹ گئی، واقعے میں 6 افراد ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق ڈوبنے والوں میں سے 3افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 3کی تلاش جاری ہے۔

مزید خبریں :