کھیل
01 جنوری ، 2014

بوظبی ٹیسٹ: یونس خان کے بعد مصباح الحق کی بھی سنچری

بوظبی ٹیسٹ: یونس خان کے بعد مصباح الحق کی بھی سنچری

ابوظبی…ابوظبی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے ابوظبی ٹیسٹ میں یونس خان کے بعد کپتان مصباح الحق نے بھی شاندار سنچری بنالی ہے۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں سری لنکا پر سو سے زائد رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔

مزید خبریں :