04 جنوری ، 2014
کراچی…حکومت نے بجلی پر سبسڈی مزید25فیصدکم کرنے پرغورشروع کر دیا ہے جبکہ آئی ایم ایف کو تین سال میں بجلی کی سبسڈی 75 فیصد کم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے،ذرائع کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو اس حوالے سے مراسلہ روانہ کر دیا ہے۔