پاکستان
05 جنوری ، 2014

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کاایس پی ریلوے کے دفتر پردستی بم سے حملہ

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کاایس پی ریلوے کے دفتر پردستی بم سے حملہ

کوئٹہ…کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کے ایس پی ریلوے کے دفتر پردستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے پولیس کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار2 افراد نے ریلوے اسٹیشن کے سامنے واقع ایس پی ریلوے کے دفتر پر دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا ، دھماکے سے دفتر کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :