پاکستان
05 جنوری ، 2014

بلدیاتی انتخابات کیلیے مہم جاری، متحدہ کا آج کراچی میں جلسہ عام ہوگا

بلدیاتی انتخابات کیلیے مہم جاری، متحدہ کا آج کراچی میں جلسہ عام ہوگا

کراچی… متحدہ قومی موومنٹ کے تحت آج کراچی میں جلسہ عام کاانعقاد کیا جارہا ہے۔ بلدیاتی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تحت کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 10 اے میں آج جلسے کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ الہٰ دین پارک سے متصل گراوٴنڈ میں جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ میں میوزک نائٹ اور قوالی کا انعقادبھی کیاگیا۔

مزید خبریں :