پاکستان
05 جنوری ، 2014

متحدہ کے اندرایسے لوگ ہیں جو الطاف حسین کو گمراہ کررہے ہیں، شرجیل میمن

متحدہ کے اندرایسے لوگ ہیں جو الطاف حسین کو گمراہ کررہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی…وزیر اطلاعات سندھ نے کہا ہے کہ متحدہ کے اندر ایسے لوگ موجود ہیں جو الطاف حسین کو گمراہ کررہے ہیں۔وزیراطلاعات شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ کی تقسیم کا نعرہ پاکستان کیخلاف سازش ہے،انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم میں ایسے لوگ ہیں الطاف حسین کو گمراہ کررہے ہیں۔دوسری جانب متحدہ کہتی ہے کہ لطاف حسین کی قیادت پر اتفاق ہے۔ شرجیل میمن ایم کیو ایم کی فکر کرنے کے بجائے اپنی پارٹی کی گرتی ساکھ سنبھالیں ۔

مزید خبریں :