کھیل
05 جنوری ، 2014

ٹیسٹ رینکنگ: آسٹریلیا دو درجے بہتری کے بعد تیسری پوزیشن پر

ٹیسٹ رینکنگ: آسٹریلیا دو درجے بہتری کے بعد تیسری پوزیشن پر

دبئی …آسٹریلیا کو ایشز سیریز میں وائٹ واش کا ایک اور انعام مل گیا، ٹیم رینکنگ میں دو درجے بہتری کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگئی۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پانچ صفر سے مات دی اور دس ریٹنگ پوائنٹس حاصل کیے، ساتھ ہی انگلینڈ کو تیسرے سے چوتھے نمبر پر دھکیل دیا اور خود نے تیسری پوزیشن پر قبضہ کر لیا۔ ٹیم پاکستان کی رینکنگ بھی ایک درجہ گر گئی، پاکستان چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلا گیا، جنوبی افریقا اب بھی پہلے نمبر پر ہے،جبکہ بھارت کا دوسرا نمبر ہے۔

مزید خبریں :