پاکستان
05 جنوری ، 2014

ضلع ژوب:قمر دین کاریز سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

ضلع ژوب:قمر دین کاریز سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ…ژوب کے علاقے قمر دین کاریز سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔جنہیں شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق مقامی افراد کی اطلاع پر قمردین کاریز کے علاقے کلی مریم کراس سے تین افراد کی لاشیں برآمد کر لی ہیں ، جنہیں شناخت ا ور ضروری کارروائی کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :