کھیل
05 جنوری ، 2014

ایف اے کپ میں آرسنل نے روایتی حریف ٹوٹنہم ہوٹسپر کو ہرا دیا

ایف اے کپ میں آرسنل نے روایتی حریف ٹوٹنہم ہوٹسپر کو ہرا دیا

لندن…ایف اے کپ میں آرسنل نے روایتی حریف ٹوٹنہم ہوٹسپر کو دو گول سے ہرا دیا۔ لندن میں کھیلے گئے میچ میں آرسنل کی ٹیم حاوی رہی،31ویں منٹ میں Santiago Cazorla نے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی ،پہلا ہاف آرسنل کی برتری پر ختم ہوا۔دوسرے ہاف کے 62ویں منٹ میں Tomas Rosicky نے خوبصورت گول کرے کہ آرسنل کی جیت یقینی بنا دی۔ٹوٹنہم ہوٹسپر میچ میں کوئی گول نہ کر سکی۔دو صفر کی جیت کے سات آرسنل نے چوتھے راوٴنڈ میں جگہ پکی کر لی۔

مزید خبریں :