پاکستان
07 جنوری ، 2014

کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں پولیس آپریشن، 19 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں پولیس آپریشن، 19 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی…کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں پولیس نے آپریشن کرکے 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاوٴن سیکٹر میں آپریشن کیا گیا ہے جس کے دوران 19 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :