پاکستان
11 جنوری ، 2014

فیصل آباد:ڈسٹرکٹ بارانتخابات، امیدواروں کے حامیوں کی فائرنگ

فیصل آباد:ڈسٹرکٹ بارانتخابات، امیدواروں کے حامیوں کی فائرنگ

فیصل آباد…فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے جبکہ اسی دوران باہر امیدواروں کے حامی شدید فائرنگ بھی کر رہے ہیں تو دوسری جانب ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا جارہا ہے۔ جیو نیوز کے رپورٹر کے مطابق فائرنگ کرنے والے کچھ افراد نشے میں بھی نظر آرہے ہیں۔

مزید خبریں :