پاکستان
12 جنوری ، 2014

اسلام آباد: سرچ آپریشن میں50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد: سرچ آپریشن میں50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد…مشتبہ افرادکی موجودگی کی اطلاع پروفاقی اورراولپنڈی پولیس نے سوہان اورنیوشکریال میں مشترکہ سرچ آپریشن کرکے 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔سرچ آپریشن میں400پولیس اہل کاراور50کمانڈوزحصہ لے رہے ہیں۔ سرچ آپریشن ایس پی سٹی مستنصرفیروزکی قیادت میں کیاجارہاہے۔

مزید خبریں :