22 جنوری ، 2014
کراچی … کراچی میں اگلے24 گھنٹوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد ہے، آج شہر کا کم سے کم درجہ حرات 11 اورزیادہ سے زیادہ25 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، اگلے 24 گھنٹوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔