پاکستان
22 جنوری ، 2014

شمالی وزیرستان :فضائی حملے میں اہم طالبان کمانڈر اور غیرملکی دہشتگرد مارے گئے

شمالی وزیرستان :فضائی حملے میں اہم طالبان کمانڈر اور غیرملکی دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی…گزشتہ روز میر علی پر پاک فوج کے فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے طالبان میں سے 33 کا تعلق ازبکستان اور 3 کا جرمنی سے تھا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز میر علی میں پاک فضائیہ کے حملے میں مارے جانے والے افراد میں طالبان کے اہم کمانڈرز اور غیر ملکی دہشت گرد تھے، جن میں سے 33 ازبک اور 3 جرمن تھے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں قاری حسین کے جانشین ولی محمد، عصمت شاہین بیٹنی اور مولوی فرہاد ازبک بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :