پاکستان
22 جنوری ، 2014

راجہ ریاض نے رانا ثناء کو پھر ہدف تنقید بنالیا

راجہ ریاض نے رانا ثناء کو پھر ہدف تنقید بنالیا

فیصل آباد… پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ ریاض کی رانا ثناء اللہ سے ان کی نوک جھونک کسی نہ کسی شکل میں جاری رہتی ہے اور جملے بازی کا کوئی موقع ہاتھ سے کم ہی جانے دیتے ہیں۔پیپلز پارٹی لاہور آفس میں اجلاس تھا فیصل آباد ڈویژن کی تنظیم سازی کیلئے ، مگر میڈیا کی توجہ کا مرکز راجہ ریاض تھے۔دہشت گردی کے بارے میں سوال ہوا مگرراجہ صاحب کی تان ٹوٹی رانا ثناء پر،انہیں دہشت گردوں کا دوست قراردے ڈالا،راجا ریاض سے پوچھا گیا کہ رانا ثناء اللہ کے بارے میں ایک جملے میں سب کچھ کہنا پڑے تو کیا کہیں گے!راجا ریاض نے کچھ دیر سوچا ،مسکرائے اور پھریوں گویا ہوگئے۔

مزید خبریں :