پاکستان
01 اپریل ، 2012

بنوں: 200روپے کے تنازع پر دو پارٹیوں میں تصادم،3افراد ہلاک

 بنوں: 200روپے کے تنازع پر دو پارٹیوں میں تصادم،3افراد ہلاک

بنوں …بنوں کے علاقہ سیدآباد میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ بنوں کے علاقہ سیدآباد تھانہ صدر میں دو گروپوں میں دوسو روپے کے معمولی تنازع پر تکرار کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے تاہم وہ اسپتال جانے سے قبل راستے ہی میں دم توڑ گئے پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو بھائی اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے۔

مزید خبریں :