کھیل
03 فروری ، 2014

ملک کے کونے کونے میں کرکٹ کافروغ چاہتے ہیں،ذکا ء اشرف

لاہور…لاہورمیں ریجن کے نمائندوں سے ملاقات کے بعدچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ ملک کے کونے کونے میں کرکٹ کوفروغ دیناچاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کوچ کی تقرری کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں ہوگی،کوچ کاملکی یاغیرملکی ہونامسئلہ نہیں ہے۔عمر اکمل کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ عمراکمل کے ساتھ لاہور میں ہونے والے کاافسوس ہے،اس کی انکوائری کرائیں گے۔

مزید خبریں :