کھیل
05 فروری ، 2014

کمار سنگاکارا کی بنگلا دیش کے خلاف ٹرپل سنچری

کمار سنگاکارا کی بنگلا دیش کے خلاف ٹرپل سنچری

چٹاگانگ…سری لنکا کے بیٹسمین کمار سنگاکارا نے بنگلا دیش کے کیخلاف ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کرلی۔ سنگاکارا ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے سری لنکا کے تیسرے بیٹسمین ہیں۔ اس سے قبل جے وردنے اور جے سوریا بھی ٹرپل سنچری بنا چکے ہیں۔ سنگاکارا نے بنگلادیش کے خلاف چٹاگانگ ٹیسٹ کے دوسرے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کیریئر کی ٹرپل سنچری اسکور کی۔ کمار سنگاکارا 121 ٹیسٹ میچوں میں سری لنکا کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

مزید خبریں :