انٹرٹینمنٹ
01 اپریل ، 2012

الزبتھ ٹیلر کا فلم کلو پیٹرا میں استعمال شدہ لباس60ہزارڈالر میں نیلام

الزبتھ ٹیلر کا فلم کلو پیٹرا میں استعمال شدہ لباس60ہزارڈالر میں نیلام

ڈلاس (ٹیکساس)…1963 کی آسکر ایوارڈ یافتہ بلاک بسٹر فلم کلوپیٹرا میں استعمال کیا گیا سنہری چوغہ نیلامی میں59ہزار375(تقریباً60ہزار)ڈالر میں نیلام ہوگیا۔کلیوپیٹرا فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی لیجنڈری اداکارہ الزبتھ ٹیلر نے یہ سنہری چوغہ فلم کے دو اہم سین میں زیب تن کیا تھا۔چمڑے پر سنہری پینٹ کرکے تیار کیے گئے اس چوغے پر ہاتھوں سے موتی لگائے گئے تھے جسے ڈلاس (ٹیکساس) میںHeritageآکشنز کے تحت نیلامی کے لیے رکھا گیا۔

مزید خبریں :