کھیل
10 فروری ، 2014

پی سی بی سربراہان کی بار بار تبدیلی کرکٹ کیلئے نقصان دہ ہے:وسیم اکرم

پی سی بی سربراہان کی بار بار تبدیلی کرکٹ کیلئے نقصان دہ ہے:وسیم اکرم

لاہور…سابق کرکٹر وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی بار بار تبدیلی کو کرکٹ کے لیے نقصان دہ قرار دیاہے ۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت چیئرمین پی سی بی کی مستقل بنیادوں پر تقرری کرے۔

مزید خبریں :