کھیل
10 فروری ، 2014

اِنٹر ڈِسٹرکٹ ویمن فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی میں جاری

اِنٹر ڈِسٹرکٹ ویمن فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی میں جاری

کراچی…پاکستان کی بیٹیوں نیفٹ بال میں مَردوں کی اِجارہ داری ختم کر دی ہے۔ کراچی کی کورنگی کی نسیم حمید ایتھلیٹ اکیڈمی میں جاری ہے اِنٹر ڈِسٹرکٹ ویمن فٹ بال ٹورنامنٹ، جس میں 14سے 18سال تک کی لڑکیاں فٹ بال میں اپنی مہارت دِکھا رہی ہیں۔ جس کو دیکھ کر معلوم ہوگا کہ یہاں رونالڈو کون ہے اور میسی کون۔

مزید خبریں :