دنیا
13 فروری ، 2014

القاعدہ گروپ نے بن لاند کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کردیا

القاعدہ گروپ نے بن لاند کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد…عراق اور شام میں سرگرم القاعدہ گروپ نے 'اسامہ بن لادن' کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کیا ہے،ماہرین نے 'نوٹ' کو جعلی قرار دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بینک نوٹ جاری کرنے کا مقصدشدت پسندوں کے زیرِ انتظام علاقے پر اپنی عملداری کو ظاہر کرنا ہے۔ یہ نوٹ ’ایک سو اسلامی پاوٴنڈ‘ کی مالیت کے برابر کا ہے اور اس کے دونوں اطراف عربی اور انگریزی زبان میں یہ عبارت تحریر ہے کہ ’یہ اسلامی ریاست عراق سے ہے‘ ،تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ کرنسی نوٹ جعلی ہے۔

مزید خبریں :