کھیل
02 اپریل ، 2012

شعیب ملک کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی ضرور ہوگی،ثانیہ مرزا

 شعیب ملک کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی ضرور ہوگی،ثانیہ مرزا

کراچی…بھارتی ٹینس اسٹارنے کہا ہے کہ شعیب ملک کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی ضرور ہوگی،وہ سب سے زیادہ 7مرتبہ نیشنل ٹائٹل جیتنے والے کپتان ہیں،سمجھ نہیں آتاشعیب ملک کے مخالفین سے اظہار ہمدردی کروں یا ان پر ہنسوں۔اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ شعیب ملک کے مخالفین اب خاموش ہوجائیں،رونے والے ہمیشہ روتے رہیں گے اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے،شعیب ملک کی پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی ضرور ہوگی۔

مزید خبریں :