پاکستان
13 فروری ، 2014

ہماری تجویز پر دہشت گردی کیخلاف 3 قوانین نافذ کیے گئے، آئی جی خیبر پختونخوا

ہماری تجویز پر دہشت گردی کیخلاف 3 قوانین نافذ کیے گئے، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور…آئی جی خیبر پختونخوا ناصردرانی نے کہا ہے کہ حکومت نے ہماری تجویز پر دہشت گردی کی روک تھام کے لیے 3 قوانین نافذ کردیے۔آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی نے جیونیوز سے خصوصی گفت گوکرتے ہوئے کہا کہ بغیر تصدیق گھر یا ہوٹل کا کمرا دینے والا کرائے دار کے جرم کا ذمے دار ہوگا، معاشرے کے بعض عناصر کو اپنے کاروبار اور مقامات کا تحفظ خود کرنا ہوگا، آئی جی خیبر پختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ مجرم کو ٹھہرانے والا قانون کے تحت سزا پائے گا۔

مزید خبریں :