پاکستان
13 فروری ، 2014

کراچی کا واقعہ مذاکراتی عمل کے لیے سیٹ بیک ہے، رستم مہمند

کراچی کا واقعہ مذاکراتی عمل کے لیے سیٹ بیک ہے، رستم مہمند

اسلام آباد…طالبان سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ کراچی میں آج دہشت گردی کا واقعہ اور طالبان کی طرف سے اس کی ذمہ داری قبول کرنا، مذاکراتی عمل کے لیے سیٹ بیک ہے، لیکن پھر بھی مذاکرات کو موقع دیا جانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام ”کپیٹل ٹاک“ میں پروگرام کے میزبان حامد میر سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

مزید خبریں :