کھیل
14 فروری ، 2014

ایشیاکپ، ورلڈ ٹی20کیلئے پاکستانی اسکواڈ کااعلان آج متوقع

ایشیاکپ، ورلڈ ٹی20کیلئے پاکستانی اسکواڈ کااعلان آج متوقع

لاہور…آئندہ ماہ بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی20 کے لیے پاکستانی ٹیموں کا اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر اکمل کو ون ڈے اسکواڈ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے جس کے باعث سے کامران اکمل یا سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں :